Test Post

Share

حمد

خلاصہ

حفیؔظ جالندھری کا شمار اردو کے مشہور نظم گو شعرا میں ہوتا ہے۔ نظم حمد میں انہوں نے اللہ تعالی کی صفات کی تعریف بیان کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالی نے ایک حرفِ کن سے یہ کائنات تخلیق کی اور اس میں انسانوں، جانوروں اور پودوں کو پیدا کرکے رونق پیدا کر دی۔ اس کائنات کا نظام اللہ تعالی کے اختیار میں ہے۔ موسموں کا بدلنا، نعمتوں کی فراوانی، نباتات، حیوانات، سب چیزوں کا خالق اللہ تعالیٰ ہے۔ اللہ تعالی نے اپنی مہربانی سے انسان کو نیک فطرت پر پیدا کیا اور حضرت محمدﷺ کے نام پر نثار ہونے کا جذبہ دلوں میں پیدا کیا۔


Share

Leave a Reply